the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ پنجاب کے کسانوں کو درپیش پانی کی قلت کے مسئلہ کو ختم کرنے کے لئے ریاست کو دریائے سندھ کا پانی دیا جائے گا۔مسٹر نریندر مودی نے آج یہاں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ



زراعت پر مبنی ریاست ہے اور یہاں کے کسانوں کو پانی کی سخت ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ "کسانوں کے مسئلہ کو دیکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو جانے والا دریائے سندھ کا پانی کو روک کر پنجاب کی سرزمین کو دیا جائے گا"۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.